پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اوربھارتی گلوکارہنی سنگھ ایک ساتھ
Image

لاہور: (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ ریپر، گلوکار ہنی سنگھ اور پاکستانی اداکار مہوش حیات مداحوں کو جلد ایک ساتھ دیکھنے کو ملیں گے، مہوش حیات ہنی سنگھ کے گانے میں پرفارمنس کرنی نظر آئیں گی۔

مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ہنی سنگھ کے ساتھ اپنی تصویر شیئئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

پوسٹ میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنے پسندیدہ دیسی کلاکار یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ کام کیا ہے اور وہ جلد ہی ان کے نئے گانے میں پرفارم کرتی بھی نظر آئیں گی۔

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے پوسٹ میں ہنی سنگھ کے گانے کو کلر قرار دیا جس سے عندیہ ملتا ہے کہ اداکارہ کلر نامی گانے میں نظر آئیں گی۔

امہوش حیات کی پوسٹ پر متعدد پاکستانی اور بھارتی مداحوں اور شخصیات کمنٹس کرتے ہوئے مبارک باد پیش کی اور لکھا کہ ہم سب کو گانے کا انتظار رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

https://sunonews.tv/26/03/2024/entertainment/74390/