پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایبٹ آباد کاکول اکیڈمی میں ٹریننگ کیمپ
Image

لاہور: (سنو نیوز) آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ کاکول ایبٹ آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

کاکول اکیڈمی میں جاری ٹریننگ کیمپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، قومی کرکٹرز کا کہناہے کہ ٹرینرز بہت پروفیشنل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

https://sunonews.tv/31/03/2024/latest/75084/

کھلاڑیوں کا مزید کہنا ہے کہ یہاں سے اچھی ٹریننگ لے کر جائیں گے، ہمارے ٹرینرز بہت زیادہ پروفیشنل ہیں۔

کھلاڑیوں نے بتایا کہ کاکول میں جاری فٹنس کیمپ کے دوران ہمیں جسمانی فٹنس کی مشقیں کروائی جارہی ہیں، امید ہے یہاں سے ہم فٹنس کے حساب سے مزید بہتر ہوکر نکلیں گے۔

404 - Page not found

The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.

Go To Homepage