پیٹرول پر سبسڈی کیسے حاصل کریں ؟ جانیے
فائل فوٹو
April, 3 2026
ویب ڈیسک): پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں پر سبسڈی کا اعلان کر دیا۔)
سبسڈی حاصل کرنے کیلئےدرخواست گزار کی ماہانہ آمدنی 50 سے 60 ہزار روپے سے کم ہونی چاہیے ، موٹر سائیکل درخواست گزار کے نام پر رجسٹرڈ اور نمبر پلیٹ تصدیق شدہ ہو اور شناختی کارڈ (CNIC) اور موبائل سم ایک ہی نام پر رجسٹرڈ ہوں۔
حکومت نے رجسٹریشن کے لیے ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروایا ہے، اپنا درست شناختی کارڈ نمبر اور گاڑی کی تفصیلات 9771 پر بھیجیں اور تصدیقی کوڈ حاصل کریں۔
مزیز پڑھیں: سب موٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی نہیں ملے گی: مشیر وزیرِ خزانہ
حکام نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ رجسٹریشن کے لیے صرف آفیشل حکومتی ویب سائٹس اور کوڈز کا استعمال کریں اور کسی بھی غیر مستند ایپ یا ویب سائٹ پر اپنی معلومات شیئر نہ کریں۔ کسی بھی شکایت یا معلومات کے لیے ٹول فری نمبر 0800-03000 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
ضرور پڑھیں
موبائل صارفین کیلئے ریلیف، ٹیکسوں میں کمی کی سفارش
June, 5 2026
پبلک ٹرانسپورٹ اور آن لائن ٹیکسیوں پر بار کوڈ لگانے کا فیصلہ
June, 5 2026
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ایم فل گلوبل سٹڈیز پروگرام کیلئے ایچ ای سی کا این اوسی جاری
June, 5 2026
ایم جی کی مشہور گاڑی آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کرنے کا سنہری موقع
June, 4 2026