ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
Image
راولپنڈی: (سنو نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

 پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر بات کریں گے۔