کسانوں کی 29 اپریل کو پنجاب میں احتجاج کی کال

گندم کی کم قیمت پر خریداری کا بحران۔ کسانوں نے پنجاب بھر میں علامتی احتجاج کیا اور مطالبات منظور نہ ہونے پر 29 اپریل کو صوبہ بھر میں احتجاج کی کال دے دی