بجلی ٹیرف میں کمی کی تجاویز تیار

پاور ڈویژن نے بجلی ٹیرف میں کمی کی تجاویز تیار کرلیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کو بجلی ٹیرف میں کمی پر آئندہ ہفتے بریفنگ دیئے جانے کا امکان ہے۔