غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری:34ہزار305سےزائدفلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، اسرائیل فوج بدستور فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف، اسرائیل افواج کے حملوں میں 34ہزار305 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔