مریم نواز نے پولیس کا یونیفارم پہن لیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت باعث فخر ہے، پاس آؤٹ پریڈ میں شامل لیڈی پولیس بہت الرٹ ہیں