غزہ میں اجتماعی قبروں کی برآمدگی: او آئی سی کا بڑا مطالبہ

غزہ، خان یونس میں اجتماعی قبروں کی برآمدگی، او آئی سی کی وحشیانہ اسرائیلی اقدام کی مذمت اور اسرائیل کیخلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کردیا