بم بنانے کا طریقہ: ٹائم پاس میں بھی کبھی تلاش نہ کریں کہ بم کیسے بنتے ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس قسم کی گوگل سرچ کو سائبر سیل مانیٹر کرتا ہے اور ممکن ہے کہ سیکیورٹی ایجنسیاں آپ کے خلاف کارروائی شروع کر دیں اور آپ کو جیل جانا پڑے۔
چائلڈ پورنوگرافی: حکومتیں چائلڈ پورنوگرافی کے بارے میں بہت سخت ہیں۔ گوگل پر چائلڈ پورن تلاش کرنا، دیکھنا یا شیئر کرنا جرم ہے۔ اس سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر سزا بھی ہو سکتی ہے۔
اسقاط حمل سے متعلق سرچ:گوگل پر اسقاط حمل کے طریقے تلاش کرنا بھی جرم سمجھا جا سکتا ہے، اسے تلاش کرنے سے گریز کریں۔ آپ کی معلومات کے لیے بتاتے چلیں کہ قانون کے مطابق ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اسقاط حمل نہیں کیا جا سکتا، اس لیے گوگل پر اس کے طریقے تلاش نہ کریں۔فلم پائریسی: فلم پائریسی ایک جرم ہے اور ایسی صورتحال میں ایسے مواد کو احتیاط سے تلاش کریں کیونکہ اگر آپ کوئی فلم آن لائن لیک یا ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بڑا مسئلہ بن سکتا ہے۔
نجی تصاویر اور ویڈیوز: کسی کی نجی تصاویر یا ویڈیوز دیکھنا یا شیئر کرنا، دونوں کو جرم سمجھا جا سکتا ہے۔ گوگل پر غلطی سے بھی ایسا نہ کریں، یہ آپ کو بہت مہنگا پڑ سکتا ہے۔
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage