بلاک بسٹر ڈرامہ ہمسفر کو 2 بار منع کرچکا فواد خان کا 10 سال بعد انکشاف
1/8/2024 10:51
لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان کے ناموراداکار فواد خان نے پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ٹیلی ویژن سے اپنے کیریئر کا آغازکیا۔
پوڈ کاسٹ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انہوں بسٹر ڈراما سیریل ہمسفر کو 2 بار منع کرچکے تھے اگر انہیں دوبارہ اس ڈرامے میں کام کرنے کا کہا جائے تو وہ منع کردیں گے جس کے انٹرویو کے ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔
ماضی کا مقبول ڈراما سیریل ہمسفر 2011 میں ڈرامہ نشر ہوا تھا ڈرامے کی کہانی نامور رائٹر فرحت اشتیاق کے ناول پر مبنی ہے اور اسے سرمد کھوسٹ کی ہدایت کاری پر بنایا گیا تھا۔
ڈرامے میں فواد خان نے اشعر حسیناور ماہرہ خان نے خراد کا مرکزی کردار ادا کیا تھا رومانوی کہانی پر مبنی ڈراما سیریل نے پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بھارت اور بنگلہ دیش سمیت دیگر ممالک میں بھی کافی پذیرائی سمیٹی تھی۔ اس کے بعد ماہرہ خان اور فواد خان کی آن اسکرین جوڑی کو بے حد پسند کیا جانے لگا تھا۔ تاہم ڈراما نشر ہونے کے تقریباً 10 سال بعد فواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ یہ ڈراما نہیں کرنا چاہتے تھے انہوں نے اس ڈرامے کو دو بار انکار کیا تھا اور اگر انہیں دوبارہ یہ ڈراما کرنے کا موقع ملے تو وہ پھر بھی انکار کردیں گے۔ پاکستان اداکار فواد خان نے کہا کہ یہ ڈراما کرنے کی وجہ صرف پیسا ہی تھا ۔View this post on Instagram
جس پر انہیں اس کہانی نے متاثر نہیں کیا اور نہ ہی یہ کوئی منفرد کہانی تھی کیونکہ اس جیسی دیگر کہانیوں پر بھی ڈرامے بن رہے تھے۔ اداکار نے کہا کہ ڈرامے کی مقبولیت صرف اس کی کاسٹ تھی انہوں نے تسلیم کیا کہ ڈراما ہمسفر نے ان کے کیریئر میں اہم کردار ادا کیا ہے لیکن اس کی کہانی نہ منفرد تھی اور وہ اس سے متاثر ہوئے تھے۔View this post on Instagram
فواد خان نے کہا کہ اس ڈرامے کی مقبولیت کی ایک اور وجہ اس کا گانا تھا جسے وقار علی نے تحریر کیا اور گلوکارہ قرۃالعین بلوچ نے اپنی آواز میں گنگنایا تھا۔View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage