اس شیڈول میں پورے صوبے کے لیے صبح اور شام کے گروپس کے مطابق مضامین کے امتحانات کی تاریخیں دی گئی ہیں۔ میٹرک کے امتحانات مارچ میں شروع ہوں گے اور اپریل تک جاری رہیں گے۔
شیڈول کے مطابق صبح کے امتحانات صبح 9:00 بجے شروع ہوں گے جبکہ شام کے امتحانات دوپہر 2:00 بجے شروع ہوں گے۔ جمعہ کے دن شام کے امتحانات 2:30 بجے شروع ہوں گے۔
امتحانی شیڈول
27 مارچ 2026 (جمعہ)
- صبح: عربی / کلاتھنگ اینڈ ٹیکسٹائل / جیومیٹریکل اینڈ ٹیکنیکل ڈرائنگ
- شام: ہاؤس ہولڈ اکاؤنٹس اینڈ ریلیٹڈ پرابلمز (طالبات) / تاریخ اسلام / تاریخ پاکستان
30 مارچ 2026
- صبح: انگلش (لازمی) – گروپ اول
- شام: انگلش (لازمی) – گروپ دوم
31 مارچ 2026
- صبح: اکنامکس / فزیالوجی اینڈ ہائجین
- شام: چائلڈ ڈویلپمنٹ اینڈ فیملی لیونگ / ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن
1 اپریل 2026
- صبح: فزکس – گروپ اول / ایڈوانسڈ اسلامیات – گروپ اول
- شام: فزکس – گروپ دوم / ایڈوانسڈ اسلامیات – گروپ دوم
2 اپریل 2026
- صبح: فارسی / فوڈ اینڈ نیوٹریشن
- شام: سیوکس / ووڈ ورک
3 اپریل 2026 (جمعہ)
- صبح: ترجمۃ القرآن المجید (لازمی) – گروپ اول / اخلاقیات (غیر مسلم طلبہ)
- شام: ترجمۃ القرآن المجید (لازمی) – گروپ دوم
6 اپریل 2026
- صبح: بائیولوجی – گروپ اول / کمپیوٹر سائنس – گروپ اول
- شام: بائیولوجی – گروپ دوم / کمپیوٹر سائنس – گروپ دوم
7 اپریل 2026
- صبح: ایجوکیشن
8 اپریل 2026
- صبح: کیمسٹری – گروپ اول / جنرل سائنس – گروپ اول
- شام: کیمسٹری – گروپ دوم / جنرل سائنس – گروپ دوم
یہ بھی پڑھیں: عیدالفطر کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
9اپریل 2026
- صبح: اسلامیات (لازمی)
10 اپریل 2026 (جمعہ)
- صبح: اردو (لازمی) – گروپ اول
- شام: اردو (لازمی) – گروپ دوم / جغرافیہ پاکستان (غیر ملکی طلبہ کے لیے)
13 اپریل 2026
- صبح: ریاضی (سائنس گروپ) – گروپ اول / جنرل ریاضی (آرٹس گروپ) – گروپ اول
- شام: ریاضی (سائنس گروپ) – گروپ دوم / جنرل ریاضی (آرٹس گروپ) – گروپ دوم
14 اپریل 2026
- صبح: ایلیمنٹس آف ہوم اکنامکس
- شام: جغرافیہ / الیکٹریکل وائرنگ
15 اپریل 2026
- صبح: پاکستان اسٹڈیز (لازمی) – گروپ اول
- شام: پاکستان اسٹڈیز – گروپ دوم
16 اپریل 2026
- صبح: پنجابی / اردو لٹریچر / انگلش لٹریچر
- شام: آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ / ڈریس میکنگ اینڈ فیشن ڈیزائننگ / مینجمنٹ فار بیٹر ہومز
بورڈ کی جانب سے کلاس 10 کے پریکٹیکل امتحانات کا شیڈول بھی جاری کیا گیا ہے جو تحریری امتحانات کے بعد منعقد ہوں گے۔
.png)
طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ امتحانات کی تیاری اسی شیڈول کے مطابق کریں، امتحانی مراکز پر وقت پر پہنچیں اور ضروری دستاویزات اپنے ساتھ لائیں تاکہ کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکے۔